Random Posts

LightBlog

Breaking

دوران پروازفضائی میزبان کو دل کا دورہ


  ابو ظہبی سے لاہور آنے والی پرواز پی آئی اے کی پروازپی کے264میں دوران پروازفضائی میزبان کو دل کا دورہ پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے264 کےفضائی میزبان کو دوران پرواز دل کا دورہ پڑگیا۔فضائی میزبان مبشر علی کو دل میں تکلیف محسوس ہوئی۔کپتان نے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل میڈیکل ٹیم طلب کرلی ، طیارہ لینڈ ہوتے ہی میڈیکل ٹیم نے جہاز کے اندر پہنچ کر مبشر علی کوفوری طور پرطبی امداد فراہم کی، بعدازاں مبشر علی کو لاہور ایئرپورٹ سے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

No comments:

Post a Comment