Random Posts

LightBlog

Breaking

آشنا کیساتھ ملکر باپ کو قتل کرنیوالی ملزمہ بیٹی بری


 سیشن عدالت آشنا کے ساتھ مل کر باپ کو نشہ آور گولیاں کھلا کر تشدد کر کر قتل کرنے کا کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنا دیا ۔

 ایڈیشنل سیشن جج سجاد قاسم نے ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا ۔ملزمان کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔عدالت نے ملزمان حسنین علی اور عائشہ کو بری کرنے کا حکم سنایا۔

پراسیکیویشن ملزمہ عائشہ نے آشنا کے ساتھ مل کر والد پرویز اقبال کو قتل کیا ۔عدالت ملزمان کو سزا کا حکم جاری کرے۔عدالت ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنائے۔

No comments:

Post a Comment